انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** وتر کے سلام کے بعد عبدالرحمن بن ابزی نے اپنے والد سے انہوں نے نبی پاک ﷺ سے نقل کیا ہے کہ آپ ﷺ وتر میں سبح اسم ربک الاعلی، قل یا ایھا الکافرون اور قل ھواللہ احد پڑھا کرتے تھے اور سلام سے فارغ ہونے کے بعد سبحان الملک القدوس ۳ مرتبہ پڑھتے اورتیسرے کو بلند آواز سے پڑھتے۔ (یعنی قدوس کو کھینچتے) (نسائی:۲۵۳،مصنف ابن ابی شیبہ:۱۰/۳۸۷)