انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کفن کوآب زم زم سے ترکرنا درست ہے؟ کفن کوآب زم زم سے ترکرنا درست ہے؛ اس لئے کہ وہ انسانی بدن کی طرح خشک ہوجاتا ہے، اس کی ذات موجود نہیں ہوتی اور اس کا تبرک معنوی ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۲۰،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)