انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیاباریک دوپٹہ پہن کر نماز پڑھنے سے نماز ادا ہوجائےگی؟ آج کل بہت باریک دوپٹے چلے ہیں، جس میں سرکے بال صاف نظر آتے ہیں؛ عورت اگرایسا باریک دوپٹہ اوڑھ کرنماز پڑھے گی تونماز درست نہ ہوگی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۵۲۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)