انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قبر پرنماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟ اگرکوئی میت بغیر نماز جنازہ کے دفن کردی جائے توجب تک یہ ظنِ غالب ہو کہ میت کا جسم پھٹا نہیں اس کی قبر پرنماز پڑھی جاسکتی ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۶۷۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۷/۲۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۸۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)