انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** صبح و شام کے درمیان کا کفارہ حضرت سلمان فارسی ؓ سے مروی ہے کہ جب صبح ہو یا شام ہو تو ان کو تین مرتبہ پڑھ لو،درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہوجائے گا۔ اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّی لَا شَرِیْکَ لَکَ،اَصْبَحْتَ وَاَصْبَحَ الْمُلْکَ لِلّٰہِ لَاشَرِیْکَ لَہُ (ابن سنی:۶۱،فقط) ترجمہ: اے اللہ آپ میرے رب ہیں،آپ کا نہیں ہے شریک، میں نے صبح کی اورحکومت نے صبح کی اللہ کے لئے نہیں اس کا کوئی شریک۔