انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کونسی چیزپاک ہے اور کونسی ناپاک اِس سلسلہ کے مسائل واحکام کتے کا لعاب پاک ہے یا ناپاک؟ کتے کا لعاب نجس بھی ہے اور زہر بھی، اس لیے جس جگہ کتے کا لعاب لگے وہ ناپاک ہے اور اس کا صاف کرنا لازم ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۹۱، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۳۰۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)