انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
میت سے سوال کس زبان میں ہوگا؟ بعون اللہ! بعض کا قول ہے کہ سریانی زبان میں سوال ہوتا ہے؛ لیکن علامہ ابنِ حجر رحمہ اللہ کی تحقیق یہ ہے کہ ظاہر حدیث یہ ہے کہ سوال عربی میں ہوتا ہے اور یہ بھی احتمال ہے کہ ہرایک سے اس کی زبان میں خطاب ہو۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۷/۱۰۹، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)