انوار اسلام |
س کتاب ک |
قنوتِ نازلہ جمعہ میں درست ہے یا نہیں؟ بعض روایات کے موافق جن میں تمام جہری نمازوں میں قنوتِ نازلہ پڑھنا جائز لکھا ہے، جمعہ کی نماز میں بھی درست ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۱۹۵، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)