انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** صدیق اکبرکودعاء نوم کی تعلیم حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ صدیق اکبر ؓ نے نبی پاک ﷺ سے کہا کہ ایسی دعاء بتادیجئے جسے میں صبح و شام پڑھ لیا کروں،آپ ﷺ نے فرمایا یہ دعاء پڑھو، جب تم صبح یا شام کرو، یا سونے جاؤ۔ اَللّٰھُمَّ فَاطِرَ السَّمٰواتِ وَالْاَرْضِ رَبَّ کُلِّ شَیْ ءٍ وَ مَلِیْکَہُ اَشْھَدُ اَن لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِی وَمِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ وَشِرْکِہ (ابن سنی:۷۲۴،ابوداؤد:۶۹۱) ترجمہ:اے اللہ آسمان وزمین کے پیدا کرنے والے ہر شئے کے رب اورمالک میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں،میں اپنے نفس کے شر سے پناہ مانگتا ہوں اورشیطان کی اوراس کے شرک کی برائی سے