انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سریہ حضرت عکاشہ بن محصن الاسدی بجانب خباب(ربیع الآخر۹ہجری) حضرت عکاشہؓ کا سریہ مدینہ منورہ کے شمال میں عذرہ اور بلی کے قبائل میں پیش آیا تھا جو خباب کے آس پاس رہتے تھے، ان سے پہلے جمادی الآخر ۸ ہجری میں حضرت عمروؓ بن العاص بھی ایک سریہ میں ان قبائل کی طرف گئے تھے،