س کتاب ک
*** حضرت ربیع بن الخراشؒ (۱)ممکن ہو تو گمنامی ہی کو اختیار کرو اس لئےکہ دنیا خراب ہوگئی ہے ، لہٰذا اس کے ضرر سے بچنے کے لئے گوشہ نشینی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے ۔