انوار اسلام |
س کتاب ک |
ناپاک جگہ خشک ہونے کے بعد نماز کے لیے پاک ہوسکتی ہے؟ ناپاک زمین خشک ہونے کے بعد نماز کے لیے پاک ہوجاتی ہے اور ایسی جگہ کے خشک ہونے کے بعد وہاں بغیر کپڑا بچھائے بھی نماز پڑھنا جائز ہے؛ تاہم اگرطبعاً کراہت آئے تووہاں کپڑا بچھا کرنماز پڑھ لی جائے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۸۹، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)