انوار اسلام |
س کتاب ک |
خطبۂ عید سے متعلق مسائل واحکام خطبۂ عید کی تکبیرات کتنی اور کونسی ہیں اور مسلسل پڑھی جائیں یا نہیں؟ عیدین کے پہلے خطبہ میں نو بار اور دوسرے خطبہ میں سات بار ہیں اور یہ تکبیرسے مراد پوری تکبیر تشریق ہے، خطبہ میں یہ تکبیر مسلسل کہی جائی گی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۵۲،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۵۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔احسن الفتاویٰ:۴/۱۲۷، زکریا بکڈپو، دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۱۹۱، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)