انوار اسلام |
س کتاب ک |
ہرجمعہ کوسورۂ کہف کا وِرد پڑھنا مستحب ہے سورۂ کہف جمعہ کے روز پڑھنا مستحب ہے اور حدیث شریف میں جمعہ کے روز سورۂ کہف کی فضیلت بہت آئی ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۳۶۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۱۳۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)