انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** آنے اورجانے کی دعاء آپ ﷺ نے مکہ مکرمہ سے ہجرت کرتے وقت یہ دعاء پڑھی تھی۔ رَبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَدُنْکَ سُلْطَانًا نَصِيرًا (الاسراء:۸۰) ترجمہ:اے رب ہمیں داخل کرئیے حسن خوبی کے ساتھ اور نکالئے ہمیں حسن خوبی کے ساتھ اور ہمارے لئے اپنے پاس سے مددگار مقرر کردیجئے۔ فائدہ: آمدورفت کے موقعہ پر اس دعاء کا پڑہنا باعث برکت ہے گھر سے باہر جاتے وقت یا آتے وقت اس کا معمول رکھے