انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** مسجد میں کوئی گمشدہ کا اعلان کرے حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب تم مسجد میں کسی کو گمشدہ کا اعلان کرتے پاؤ تو کہو لاَردَّک اللہُ عَلَیْکَ ترجمہ:خدا تجھے نہ واپس کرے۔ (اذکار:۲۷،ترمذی:۱۳۲۱)