انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** دعاء میں پختگی حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی اس طرح دعاء نہ کرے، اے اللہ ہماری مغفرت فرما اگر تو چاہے، پختگی سے مانگے،اللہ پر کوئی جبر نہیں۔ (مسلم:۲/۳۴۲) فائدہ: یعنی دعاء کو مشیت پر معلق نہ کرے؛بلکہ الحاح وزاری کے ساتھ دعاء کرے اورطلب کرے،استغناء کی صورت نہ معلوم ہو۔