انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ذاتی مخالفت کی بناء پر صالح امام کی برطرفی کا کیا حکم ہے؟ امام عالمِ با عمل اور متبع سنت ہے مگر بعض مصلی ذاتی عداوت اور اختلافات کی وجہ سے مخالفت کرتے ہیں اور امام کو معزول کرنا چاہتے ہیں تو ایسی صورت میں جب امام خطا کار نہیں تو مخالفین کی شکایت پر امام کو معزول کرنا جائز نہیں ہے، ذاتی عداوت اور اختلاف کی وجہ سے امام کو الگ کرنے والے خود ظالم و مجرم ہیں۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴/۱۲۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)