انوار اسلام |
س کتاب ک |
نمازوں کا کفارہ موت کے بعد ہے یا زندگی میں؟ نمازوں کا کفارہ موت کے بعد دینا چاہئے، زندگی میں کفارہ ٔ نماز کا حکم نہیں ہے ۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۶۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)