انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت محمد بن عبد الوہاب ثقفیؒ (۱)جو شخص اکابر کی صحبت میں برائےخدمت نہ رہے تو ان کے فوائد اور نظر کی برکات سے محروم رہےگا اور اس پر ان اکابر کے انوار کا کوئی اثر ظاہر نہ ہوگا ۔ (۲)جس ہوا (خواہش ) غالب ہوجائےگی تو اس کی عقل مستور ہوجائے گی ۔ (۳)خواہ کوئی آدمی تمام علوم جمع کرلے اور مختلف جماعتوں کی صحبت میں رہے مگر وہ مردانِ خدا کے درجہ کو نہیں پہونچ سکتا جب تک کہ کسی شیخ یا امام یا ناصح مؤدب کی نگرانی میں ریاضت نہ کرے ۔