انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت حسینؓ بن علیؓ نام ونسب حسین نام،ابو عبداللہ کنیت "سید شباب اہل الجنہ"اورریحانۃ النبی لقب، علی مرتضیؓ باپ اورسیدہ بتولؓ جگر گوشۂ رسول ماں تھیں اس لحاظ سے آپ کی ذات گرامی قریش کا خلاصہ اور بنی ہاشم کا عطر تھی، شجرہ طیبہ یہ ہے،حسینؓ بن علی ؓ بن ابی طالب بن ہاشم بن عبد مناف قرشی ہاشمی ومطلبی،ع دل وجان باوفدایت چہ عجب خوش لقبی