انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضورﷺ کی بڑی صاحب زادی حضرت زینب کی وفات حضور ﷺ کی صاحبزادی حضرت زینبؓ کا انتقال ہوا، اُم ایمن ؓ ، حضرت سودہؓ بنت زمعہ اور اُم سلمہؓ نے غسل دیا اور آنحضرت ﷺ نے نماز جنازہ پڑھائی، ابوالعاص اورآنحضرتﷺ نے قبر میں اتارا، حضرت زینبؓ نے دو اولادیں چھوڑیں، امامہ اور علی،