انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مقتدی ایک مرد اور ایک بچہ ہے تو صف کس طرح بنائیں؟ مسجد میں بوقت جماعت امام کے علاوہ صرف ایک مرد اور ایک نابالغ بچہ موجود ہے تو مرد اور نابالغ بچہ دونوں مل کر امام کے پیچھے کھڑے ہوں۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۹۹، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ فتاویٰ محمودیہ:۶/۵۰۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)