انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** رات میں کتا یا گدھا بولےتوکیاپڑھے حضرت جابرؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب تم کتے کے بولنے کی یا گدھے کے چیخنے کی آواز رات میں سنو تو مردود شیطان سے پناہ مانگو،یعنی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم پڑھے۔ (ابوداؤد:۶۹۶،نسائی،نزل الابرار:۳۶۶)