انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جس نے عشاء جماعت سے نہ پڑھی تو وہ تراویح اور وتر کیسے پڑھے؟ امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک وتر مستقل نماز ہے، ا س کی جماعت عشاء کی جماعت کے تابع نہیں ، جو شخص عشاءکی جماعت میں شریک نہ ہوسکا وہ جماعتِ وتر میں شریک ہوسکتا ہے، جب مسجد میں عشاء کی نماز باجماعت ہوگئی اور کوئی شخص بعد میں آیا تو وہ تنہاء فرض پڑھ کر تراویح کی جماعت میں شریک ہوجائے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۷۱،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)