انوار اسلام |
س کتاب ک |
بیہوشی کے بعد ہوش آئے تو نمازوں کے لئے کیا حکم ہے؟ اگر کوئی شخص کثرتِ مرض کی وجہ سے ۲۴/ گھنٹے سے زیادہ بیہوش رہا اور چھ نمازیں یا اس سے زیادہ قضاء ہوگئیں تو قضاء لازم نہ ہو گی، قضاء لازم ہونے قضاء نمازیں بحالتِ مرض اشارہ سے پڑھ لے گا تو ادا ہوجائیں گی۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۳۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)