انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** بے نمازیوں کا حشر حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جس نے نماز کی پابندی نہیں کی اس کے لیے نماز نہ نور ہوگی نہ نجات کا سامان ہوگی اور قیامت کے روز اس کا حشر فرعون،قارون ،ہامان اور ابی بن خلف کے ساتھ ہوگا۔ (مسند احمد،مسند عبداللہ بن عمر بن العاص رضی اللہ عنہ،حدیث نمبر:۶۲۸۸)