انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** سلطان جس طرح دیلمیوں نے امیرالامراء اپنا خطاب تجویز کیا؛ اسی طرح سلجوقیوں نے اپنے لیے سلطان کا خطاب پسند کیا، یہ سلجوقی سلاطین دیلمیوں سے زیادہ طاقتور، زیادہ دین دار اور دنیا کے زیادہ وسیع رقبہ پرحکمران تھے؛ مگردیلمیوں کی نسبت خلیفہ کے زیادہ فرماں بردار تھے، دیلمیوں نے دربارِ خلافت کے تمام اثرواقتدار کوسلب کرلیا تھا، سلجوقیوں نے خلیفہ کی عظمت کوتسلیم کیا اور خلفاء کوحکومت وفرماں روائی کا بھی موقع دیا اور انہیں کے زمانے میں خلفاء نے اپنی شکوت وحکومت کوواپس لینے کی کوشش میں ایک حد تک کامیابی حاصل کی، خلفاء عباسیہ کے ابتدائی عہد خلافت میں امیرالامراء اور سلطان کے عہدے نہ تھے۔