انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عیدین میں خطبہ کہاں سے دے اور کیا خطبہ و نماز کی جگہ ایک ہی ہونا چاہئے؟ نمازِ عیدین کے بعد امام منبر پر کھڑا ہوکر خطبہ دے ، یہی سنت ہے، نماز اور خطبہ کی جگہ ایک نہیں ہوتی، نماز پڑھانے کے لئے امام نیچے زمین پر کھڑا ہوتا ہے اور خطبہ منبر پر جاکر پڑھتا ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۱۹۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)