انوار اسلام |
س کتاب ک |
امام سینما بینی کا عادی ہو تو کیا حکم ہے؟ جو شخص سینما دیکھتا ہے اور ناچ گانے کی محفلوں میں شرکت کرتا ہو ایسا شخص منصبِ امامت کے قابل نہیں ہے، اس کے پیچھے نماز مکروہ ہے، اگر توبہ نہ کرے اور امامت بھی نہ چھوڑے تو دوسری مسجد میں نماز پڑھنی چاہئے، اگر دوسری مسجد نہ ہو تو تنہاء پڑھنے کے بجائے اسی امام کے پیچھے پڑھ لے، اس لئے کہ جماعت کی اہمیت اور تاکید بہت زیادہ ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴/۱۷۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۴۶، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)