انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** پانچویں مثال "ماالدنیا فی الاخرۃ الاکما یصنع احدکم اصبعہ فی الیم فلینظر بم ترجع الیہ"۔ (مسلم۔مسند احمد:۴/۲۲۹) ترجمہ: آخرت کے مقابلہ میں دنیا اس طرح ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنی انگلی دریا میں رکھے وہ دیکھے کہ انگلی پر کتنا پانی لگا۔