انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
آدھی آستین والی قمیص یا بنیان پہن کرنماز پڑھنے کا حکم بعض حضرات بغیر مجبوری کے صرف آدھی آستین والی قمیص یا بنیان میں نماز پڑھتے ہیں؛ بغیر عذر کے ان کا ایسا کرنا مکروہ ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۱۷۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)