انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت شیخ بقاء بن بطوؒ (۱)لوگوں کے ساتھ اپنے معاملہ میں انصاف کیا کرو اور اپنے چھوٹوں سے بھی نصیحت قبول کیاکرو تو شرفِ منازل تک پہونچ جاؤگے ۔ (۲)جو شخص اپنی ذات میں کوئی زجر کرنے والا نہ پائے تو سمجھ لے کہ خودوہی خراب ہے ۔ (۳)جو شخص اپنے نفس کے مقابلہ میں اللہ تعالیٰ سے مدد طلب نہ کرے گا تو اس کا نفس اسے زیر کردےگا ۔