انوار اسلام |
س کتاب ک |
زندہ جانور کو کانٹے میں لگا کر کئے ہوئے شکار کاشرعی حکم اس طرح زندہ جانور سے شکار کرنا درست نہیں بلکہ مارکر کانٹے میں لگانا چاہئے ، لیکن ایسی مچھلی کا کھانا درست ہے۔ (جامع الفتاوی :۱/۵۹۹)