انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** جہاد میں حضرت ابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا چار وقتوں میں آسمان(رحمت) کے دروازے کھل جاتے ہیں اور دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ (۱)جہاد میں دشمنوں سے مقابلہ کے وقت صف کی حالت میں ۔ (۲)نزول بارش کے وقت۔ (۳)اقامت صلوٰۃ کے وقت۔ (۴)دیدار کعبہ کے وقت۔ (طبرانی،کنز:۲/۶۲) سہل بن سعدؓ سے مروی ہے کہ دو وقت کی دعاء نہیں ہوتی۔ (۱)گھماسان لڑائی کے وقت۔ (۲)اذان کے وقت۔ (ابن حبان،کنز:۱۱)