انوار اسلام |
س کتاب ک |
نمازِ عید مقدم ہے یا نمازِ جنازہ؟ نمازِ عید کا وقت ہو اور جنازہ بھی حاضر ہو ، تو اس صورت میں اول نمازِ عید پڑھی جائے پھر نمازِ جنازہ ، پھر خطبۂ عید پڑھا جائے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۳۷۸،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)