انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تراویح میں امام کی آواز نہ سن سکے تو کیا حکم ہے؟ تراویح میں زیادہ لوگ ہونے کی وجہ سے اگر پچھلی صفوں کو قرآن نہ سنائی دے تب بھی ان کو پورا ثواب ملے گا۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۶۸، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)