انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** رسول رسول واحد، جمع رسل، یہ مرسل کے معنی میں ہے، بمعنی بھیجا ہوا؛ چونکہ رسول، اللہ تعالیٰ کی جانب سے بھیجے ہوئے (فرستادہ) ہوا کرتے ہیں اسی لیے انہیں رسول کہا جاتا ہے۔ (تفسیر الوسیط للطنطاوی:۱/۱۴۲۔ البقرۃ:۸۶)