انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** تاریخ وفات حضورﷺ کی وفات کی تاریخ دن اور وقت کے متعلق مختلف روایتیں ہیں، جن امور پر تمام روایات کا اتفاق ہے وہ یہ ہیں: ۱، سال وفات ، ۱۱ ہجری ہے ، ۲، مہینہ ربیع الاول کا تھا، ۳، یکم تا ۱۲ ربیع الاول کی کوئی تاریخ تھی ، ۴، دوشنبہ ( پیر) کا دن تھا، ۵، ابن سعد نے لکھا ہے کہ دو شنبہ کا دن ۱۲ربیع الاول ۱۱ ہجری اور وقت آفتاب ڈھل چکا تھا ،