انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** طبیب ایک سے زیادہ تجربہ کاروہوشیارطبیب دارالخلافہ میں موجود اور دربار میں حاضر رہتے تھے، علمی مجالس میں ان کی شکرت ضروری تھی، ان کے ماتحت دارالشفاء اور دواخانے سرکاری مصارف سے جاری تھے، ان میں ہرملک اور ہرمذہب کے طبیب شامل تھے، ان میں سے اکثردارالتصانیف، دارالترجمہ اور بیت الحکمت کی رونق وعزت کا موجب تھے۔