انوار اسلام |
س کتاب ک |
تہجد کی ہر رکعت میں سورۂ اخلاص پڑھنا کیسا ہے؟ تہجد کی نماز میں ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ اخلاص ملانا جائز ہے ، لیکن ضروری نہیں ہے، اس کو لازم نہ سمجھے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۰۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)