انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** لکھنو کے مشہور مدارس حضرت مولانا عبدالحیی لکھنوی کی ذات محتاجِ تعارف نہیں، مدرسہ عالیہ فرنگی محل، پورے ہندوستان کا علمی مرکز تھا، ہندوستان کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ بھی یہیں ہے مولانا شبلی اور حضرت علامہ سیدسلیمان ندوی کا مرکز علم یہی ندوہ ہے، حضرت مولانا عبدالشکور لکھنویؒ کا عظیم علمی مرکزبھی یہیں تھا، جس کی عالمی شہرت تھی اور دوسرے ممالک کے علماء بھی یہاں کھنچے چلے آتے تھے۔