انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** منہ بنانے کا انجام بیہقی کی روایت ہے کہ حکم بن العاص نبی کریمﷺ کی مجلس میں بیٹھاتھا اور جب آپﷺ کلام فرماتے تو اپنا منہ بناکر اور نتھنے پھلاکر اور منہ کو پھڑکاکر منافقوں سے آنکھ کا اشارہ کرتا جس کا مطلب آنحضورﷺ کے کلام کا مذاق اڑانا یا اس کو جھوٹا ثابت کرنا ہوتا تھا آپﷺ نے اس کی یہ حرکت دیکھ کر فرمایا کہ تو ایسا ہی ہوجا ،آپﷺ کی بددعا کا اثر یہ ہوا کہ وہ مرتے دم تک ایسا ہی رہا کہ منہ پھڑکایا کرتا تھا۔