انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قرآن دیکھ کر لقمہ دیں تو کیا حکم ہے؟ قرآن دیکھ کر لقمہ دینے والی کی نماز فاسد ہوگئی اور امام نے لقمہ قبول کرلیا تو سب کی نماز فاسد ہوجائے گی۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۵۲۴، زکریا بکڈپو،دیوبند)