انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
حرام قدرتی اشیاء بندڈبوں میں فروخت کیا جانے والا گوشت کھانا کیسا ہے؟ بعض کمپنیاں گوشت کوڈبوں میں بند کرکے فروخت کرتی ہیں اور وہ کمپنیاں غیرمسلموں کی ہوتی ہیں، معلوم نہیں وہ گوشت ذبح کیا ہوا ہے یانہیں، بعض کمپنیاں ڈبوں پریہ لکھ دیتی ہیں کہ یہ گوشت ذبح کیا ہوا ہے؛ ایسا گوشت نہ کھائیں، جولوگ ذاتی تحقیق کے بعد جائز وحلال ہونے کی بناء پراس کوکھائیں ان سے تعرض نہ کریں، اُن کویہ نہ کہیں کہ آپ نے حرام کھایا ہے، نہ اُن کے ساتھ ایسا معاملہ کریں جیسا کہ حرام کھانے والوں کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۱۸/۳۹)