انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** دعاء داؤد ؑ حضرت کعب ؓ فرماتے ہیں کہ حضرت داؤد علیہ السلام ہر صبح و شام کو یہ دعاء پڑھتے تھے،تین مرتبہ اس کا تکرار کرتے تھے۔ اَللّٰھُمَّ عَالَم الغَیْبِ وَالشَّھَادَۃِ اَعْصِمْنِی فِی ھٰذَا الْیَوْمِ ِمِنْ شَرِّ کُلِّ مُصِیْبَۃٍ نَزَلَتْ مِنَ السَّمَاءِ وَاجْعَلَنِی فِیْ کُلِّ خَیْرِ یَنْزِلُ مِنَ السَّمَاء (الدعا:۲/۹۵۸،بسندحسن) ترجمہ: اے اللہ غیب حاضر کے جاننے والے،آج کے دن کی ہر مصیبت سے ہمیں بچائیے جو آسمان سے اتری ہیں اور ہمیں ہر خیر میں داخل فرما جو آسمان سے اتررہی ہیں۔