انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز جنازہ میں سورۂ فاتحہ بھی پڑھنی چاہئے؟ نماز جنازۃ اصل میں دُعا ہے نہ کہ عبادت، اس لئے نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ یاقرآن کی اور سورہ نہیں پڑھنی چاہئے۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۱۷۷،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۵۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۳۰۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ احسن الفتاویٰ:۴/۲۳۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)