انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مسجد نبوی (ﷺ) یا کسی بھی مسجد میں امام سے آگے بڑھنے کا کیا حکم ہے؟ مسجدِ نبویؐ کے لئے ایسا کوئی خاص حکم نہیں، اس کا حکم بھی وہی ہے جو دُوسری مساجد کا ہے، پس مقتدی کا امام سے آگے ہوجانا، اس کی نماز کے لئے مفسد ہے، چاہے مسجد میں ہو یا غیرِ مسجد میں، اور مسجدِ نبویؐ میں ہو یا کسی اور مسجد میں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۲۸، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)