انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز جنازہ کے ولی کی تفصیل کیا ہے؟ سب سے پہلے سلطان؛ پھراس کا نائب؛ پھرقاضی؛ پھرامام جامع مسجد؛ پھرامام محلہ بشرطیکہ امام ولی سے افضل ہو، ولاۃ کی تقدیم واجب ہے اور امام کی مندوب؛ پھرولی بترتیب ولایتِ نکاح؛ مگراس میں باپ بیٹے سے مقدم ہے؛ پھرشوھر؛ پھرپڑوسی۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۲۰۷، زکریا بکڈپو، دیوبند)