انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سلجوقی انیں ترک قبائل میں سے ایک قبیلہ وہ تھا جس کو سلجوقی کہاجاتا ہے،غالباً ترک بن یافث کی اولاد میں توکوں کے اسی قبیلہ نے سب سے پہلے اسلام ک قبول کیا اور ان میں طغرل والپ ارسلان وغیرہ بڑے بڑے عالی جاہ سلاطین ہوئیے جن کی شہرت عظمت نے تمام دنیا کا احاطہ کیا۔